دنیا جہان

حرمین شریفین میں امسال عبادت گزاروں کو کونسی شاندار سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؟

سعودی عرب (پاکستان امیج)رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے تو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود حکام زائرین اور عبادت گزاروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایمبولینس سروس اور فوری طبی امداد کا نظام فعال سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مکہ کے مرکزی علاقوں میں …

Read More »

’ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم ہوگئے

واشنگٹن(پاکستان امیج)ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک طاقتور ملک ہونے کے ناطے امریکا اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت …

Read More »

نیٹو پر اربوں ڈالر خرچ کیے، ہمارے دفاع کی باری آئی تو غائب ہوگیا۔ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد نہ ملنے پر اتحادی ممالک کے عسکری نیٹ ورک نیٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس پر اربوں ڈالرز خرچ کیے لیکن جب ہمیں دفاع کی ضرورت پڑی تو غائب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

جنگ کے آغاز سے ایران کے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے ریکارڈ

دبئی / ابوظبی(پاکستان امیج) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات اور سفری نظام متاثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران کی جانب سے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے کیے جا …

Read More »

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے صاف انکار

برسلز(پاکستان امیج) یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری تنازع میں براہِ راست شامل نہیں ہونا چاہتے۔ یورپی یونین کے اجلاس کے موقع پر جرمنی کے وزیر خارجہ یوهان واڈیفل نے کہا کہ ان کا ملک موجودہ تنازع میں کسی فوجی مشن میں شامل …

Read More »

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(پاکستان امیج)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین متاثر ہوں گے جو اس فیچر کو اپنی نجی گفتگو کے تحفظ کے لیے استعمال …

Read More »

برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کو جہاز دینے سے انکار، اسرائیل کا سپریم لیڈر کا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران، واشنگٹن، مقبوضہ بیت المقدس: (پاکستان امیج) امریکا اسرائیل کے ایران اور لبنان پر حملے 16 ویں روز میں داخل ہو گئے، ایران نے بھی جواب میں 54 ویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے سجیل میزائل برسا دیئے، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سمیت دنیا بھر سے مدد کی اپیل کی تاہم کسی …

Read More »

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل

دبئی(پاکستان امیج)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں ایک ٹینکر کو آگ لگ گئی جس پر فوری طور پر ایمرجنسی …

Read More »

سوئٹزر لینڈ کا امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے انکار

سوئیزرلینڈ(پاکستان امیج)سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ غیر جانبداری کے قانون کے تحت جنگ سے متعلق فوجی پروازوں کی اجازت نہیں۔ امریکا کی 3 دیگر پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے مطابق انسانی اور طبی امداد …

Read More »

جوابی حملوں کی 52 ویں لہر، آبنائے ہرمز امریکا اور اس کے اتحادیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے: ایران

تہران، واشنگٹن، ریاض(پاکستان امیج) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کے تحت حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، امریکی تنصیبات اور اسرائیل کو نشانہ بنایا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک خود سکیورٹی یقینی بنائیں، امریکیوں کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنے کی فوری ہدایت کر دی گئی، اسرائیل انٹرسیپٹر میزائل کی کمی …

Read More »