دنیا جہان

برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے مستقبل پرقیاس آرائیوں پربرطانوی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہنے اور جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں امکان ظاہر کیاجارہا ہےکہ وزیراعظم اسٹارمر پیرکو اپنےعہدے سےاستعفیٰ دیدیں گے،وزیراعظم اسٹارمر پر …

Read More »

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیراعظم پاکستان کی ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود

برگن سٹاک (پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی جیرڈ کشنر اور سٹیووٹکوف بھی موجود تھے ۔ بعدازاں وزیراعظم شہبازشریف ایران کے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کاروں سے بھی ملاقات کریں گے جس کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ …

Read More »

“اپنی مقبولیت کی فکر کریں!” میلونی کا ٹرمپ کو کرارا جواب، سفارتی تنازع بڑھ گیا

واشنگٹن/روم(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات دیے ہیں، جس کے بعد امریکا اور اٹلی کے تعلقات میں کشیدگی کی نئی لہر پیدا ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنازع اس وقت شروع …

Read More »

امریکا-ایران مذاکرات؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

سوئٹزر لینڈ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک پہنچ گئے۔ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پردستخطوں کے تسلسل میں آج (21 جون) سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں …

Read More »

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

ایران (پاکستان امیج)ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو فوری …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، پاکستان کے وزیراعظم اور …

Read More »

ٹرمپ کا مودی پر طنز، مسکراتے ہوئے قاتل قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو ایک ہی سانس میں ’فرشتہ‘ اور ’قاتل‘ قرار دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ تجارتی معاہدے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ مودی دنیا کے سخت ترین مذاکرات کاروں میں …

Read More »

اسرائیل کے جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ پر فضائی حملے، 16 افراد جاں بحق

لبنان (پاکستان امیج)اسرائیل باز نہ آیا، جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ پر فضائی حملے کر دیے۔ لبنانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق نبطیہ پر اسرائیلی فضائی گولہ باری میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان پر گزشتہ رات اسرائیل نے شدید ترین بمباری کی، جس …

Read More »

اسرائیل کی عسکری مدد امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے ہوئی: جے ڈی وینس

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل زیادہ تر ہتھیار واشنگٹن ہی سے لیتا ہے، اسرائیل کو حاصل ہتھیاروں کی قیمت امریکیوں کے ٹیکس سے ادا ہوئی۔ جے ڈی وینس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا صرف 3 ماہ کے دوران تحفظ کرنے والے 2 تہائی ہتھیار امریکیوں کے ہاتھوں …

Read More »

آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا

نیویارک(پاکستان امیج)دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے لانچ سے قبل ہی صارفین کو ایک اہم اشارہ دے دیا ہے۔ ان کے مطابق آئندہ آنے والے آئی فونز کی قیمتیں ماضی کے ماڈلز کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ …

Read More »