برگن سٹاک (پاکستان امیج) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی جیرڈ کشنر اور سٹیووٹکوف بھی موجود تھے ۔
بعدازاں وزیراعظم شہبازشریف ایران کے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کاروں سے بھی ملاقات کریں گے جس کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر غالیباف کریں گے، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی سینٹرل بینک کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔
Pakistan Image