واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت ترین لہجہ اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات نہ بدلے تو واشنگٹن اپنی فوجی کارروائیاں مزید وسیع کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا وقت بھی آ سکتا ہے جب امریکا کے لیے مزید تحمل ممکن نہ رہے ایسا نہ ہو کہ ایران کا …
Read More »دنیا جہان
امریکا اور ایران کے درمیان پاسدارانِ انقلاب سے براہِ راست رابطوں پر اتفاق ہوگیا، جے ڈی وینس
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا نے کشیدگی کم کرنے کے لیے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ ایک براہِ راست رابطہ چینل قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جے ڈی وینس نے بتایا کہ اس انتظام کے تحت ایرانی اور امریکی فوجی حکام …
Read More »جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
تہران (پاکستان امیج)امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر حملے کے بعد ایران پر کیے گئے حملوں پر ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر مذاکرات کے دوران ایران کو نشانہ بنایا ہے۔ ابراہیم عزیزی نے اپنے بیان میں کہا …
Read More »جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان
جاپان (پاکستان امیج)جاپان نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ایران، لبنان اور فلسطین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 1 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ امداد صحت، طبی سہولیات، خوراک اور دیگر بنیادی ضروریات کی …
Read More »اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے خلاف لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے
لبنان (پاکستان امیج)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعے کی رات حزب اللہ کے حامیوں نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ ایران کی حمایت یافتہ تنظیم کے ایک رکن پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس معاہدے پر عمل درآمد کی کوشش کی تو ملک خانہ جنگی …
Read More »سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ
ایران (پاکستان امیج)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی کسی بندرگاہ پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایران کی ’مہر‘ نیوز ایجنسی نے مشرقی ہرمزگان کی بندرگاہوں کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج کی تازہ بمباری کے باوجود سریک بندرگاہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ یہ …
Read More »ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس …
Read More »دنیا کے 16 مختلف ممالک کے 1,000 مرد اور خواتین سعودی میزبانی میں عمرے کیلئے منتخب
سعودی عرب (پاکستان امیج)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1448 ہجری کے لیے ’’خادم الحرمین الشریفین گیسٹ پروگرام برائے حج، عمرہ اور زیارت‘‘ کے تحت دنیا کے 16 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,000 مرد اور خواتین عازمینِ عمرہ کی سرکاری سطح پر میزبانی کرنے کا بڑا حکم جاری کیا ہے۔ سعودی گزٹ کے …
Read More »ایران ہماری ہر بات مان رہا ہے، نہ مانا تو وہی کریں گے جو ضروری ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاملات میں بڑی رعایتیں دے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے طے شدہ معاملات پر عمل نہ کیا …
Read More »قیمت کم ہوگئی عوام کو سستا پیٹرول نہیں دیا جارہا، ٹرمپ کا آئل کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود اس کا فائدہ عوام کو نہ پہنچانے پر تیل کمپنیوں اور پمپ مالکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی بڑی تیل کمپنیوں پر پیٹرول کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ …
Read More »
Pakistan Image