تہران)(پاکستان امیج) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس وقت کسی حتمی معاہدے کے لیے مذاکراتی مرحلہ شروع نہیں ہوا۔ ان کا …
Read More »دنیا جہان
معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری، سفارتی برتری نمایاں، برطانوی فرم کی شواہد پر مبنی رپورٹ جاری
برطانیہ(پاکستان امیج)برطانوی تحقیقی و اسٹریٹجک کمیونیکیشن ادارے پاکستان پلے بک نے معرکۂ حق سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی۔ رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی جنگی طیارے، جن میں رافیل بھی شامل ہیں، تباہ ہوئے جبکہ امریکی اور فرانسیسی انٹیلیجنس حکام، بھارت کے چیف آف ڈیفنس …
Read More »امریکی کانگریس میں اسرائیل مخالف بڑا قدم، اربوں ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس گریگ کاسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریپبلکن رکن تھامس میسی کی پیش کردہ اس ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے جس میں اسرائیل کی …
Read More »اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کے ’ ای ون ‘ منصوبے کو مسترد کر دیا
نیویارک(پاکستان امیج) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق میں واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے اسرائیل کے متنازع “ای ون” آبادکاری منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مستقبل کی فلسطینی ریاست کے جغرافیائی وجود کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی …
Read More »معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست، مودی حکومت کا پہلی بار فوجی اموات کا باضابطہ اعتراف
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کا آپریشن سندور کی بدترین شکست چھپانے کیلئے فوجی اموات ماننے سے انکار ایک سال بعد اعتراف میں بدل گیا۔ بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق بھارتی حکومت نے باضابطہ طور پر پہلی بار آپریشن سندورمیں ہلاک ہونے والے 6 بھارتی فوجیوں کے نام جاری کر دیے۔ مودی حکومت کے اس عمل پر بھارتی اپوزیشن سمیت …
Read More »کسی بھی یکطرفہ اقدام سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (پاکستان امیج)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی بھی یکطرفہ اقدام سے خطے کی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ عباس عراقچی نے …
Read More »سعودی عرب کا ویزا کس صورت میں مسترد ہوجائے گا؟
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے ادارہ جوازات نے وزٹ، عمرہ اور دیگر انٹری ویزوں کے خواہش مند افراد کو پاسپورٹ کی معیاد سے متعلق اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ جوازات کے مطابق اگر کسی درخواست گزار کے پاسپورٹ کی میعاد 90 دن یا اس سے کم رہ گئی ہو تو اس کے لیے وزٹ یا دیگر انٹری ویزا …
Read More »سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 3 افریقی ممالک کے لیے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مملکت کے شہریوں کے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا اور جنوبی سوڈان کے سفر پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی حکام …
Read More »مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کیلیے جدید کولنگ سسٹم فعال
مدینہ منورہ(پاکستان امیج) مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے جو 24 گھنٹے مسلسل کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ اس سسٹم کی مجموعی صلاحیت 19 ہزار 300 ریفریجریشن ٹن سے زائد …
Read More »ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ
تہران(پاکستان امیج) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق دو سے تین بجے …
Read More »
Pakistan Image