نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

مدینہ(پاکستان امیج) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔
دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے ہیں، وزیر خارجہ آج ہی پاکستان روانہ ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *