دنیا جہان

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ آزادی کی تقریبات میں شریک تھے۔ زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں انہیں طبی امدادفراہم …

Read More »

بدلتی عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی شراکت داری کی وسعت اہم ضرورت ہے، اسحاق دار

استبول(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بدلتی عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی شراکت داری کو وسعت دینا وقت کی ضرورت ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے، دونوں ملکوں کی قیادت …

Read More »

شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

تہران (پاکستان امیج)تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی نماز …

Read More »

صوبائی دارالحکومت آگے، دیگر اضلاع پیچھے؛ ورلڈ بینک رپورٹ میں اہم انکشافات

لندن (پاکستان امیج)ورلڈبینک نے اپنی تازہ ’’اسٹرینتھننگ فسکل فیڈرلزم‘‘ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں صوبائی دارالحکومتوں اور دیگر اضلاع کے درمیان ترقیاتی و مالی وسائل کی تقسیم میں نمایاں عدم مساوات برقرار ہے،جس کے باعث انسانی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری متاثر ہورہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں یہ فرق سب سے زیادہ ہے، جہاں کوئٹہ …

Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم

تہران(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای نے ثابت قدمی، جرات، صبر اور دوراندیشی کا مظاہرہ کیا، …

Read More »

جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

تہران (پاکستان امیج)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے دوران محمد باقر قالیباف نے کہا …

Read More »

اقوام متحدہ کے نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع، 6 امیدوار میدان میں، پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کا امکان بھی زیر بحث

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کا باضابطہ عمل شروع ہو گیا ہے۔ موجودہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی دوسری پانچ سالہ مدت 31 دسمبر 2026 کو ختم ہو رہی ہے، جبکہ نئے سربراہ یکم جنوری 2027 سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ انتخابی عمل کے تحت امیدوار رکن ممالک کی نامزدگی پر اپنا وژن اور ترجیحات پیش …

Read More »

خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کے ممالک اپنی سیکیورٹی کی حکمتِ عملی پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستیں امریکا پر مکمل انحصار کم کرتے ہوئے پاکستان، ترکی، مصر، چین، روس اور یورپی ممالک سمیت مختلف شراکت داروں کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

تہران (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے؛ تہران آمد پر ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی، اعلیٰ سول و فوجی حکام اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا۔

Read More »

محسن نقوی کا پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

جدہ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک سعودیہ تاریخی و …

Read More »