دنیا جہان

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

انقرہ(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے …

Read More »

ٹرمپ ترکی کو ایف-35 جنگی طیارے دینے پر آمادہ؟ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)نیویارک ٹائمز نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ترکی کو دوبارہ ایف-35 پروگرام میں شامل کرنے پر آمادگی ظاہر کریں گے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوان کو بتائیں گے کہ وہ ترکی کو دوبارہ ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ پروگرام …

Read More »

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اداکارہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کیلیے تیار

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ کی پروڈکشن کمپنی پارٹیکل 6 نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ڈیجیٹل اداکارہ ٹلی نورووڈ اپنی پہلی فیچر فلم ’مس الائنڈ‘ میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فلم ایک منفرد ڈیجیٹل دنیا پر مبنی ہوگی جہاں شناخت، شعور اور مصنوعی ذہانت سے جڑے موضوعات کو مزاح اور …

Read More »

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کو بڑا ریلیف،تیل کی قیمت 26 سال کی کم ترین سطح پر کردی

سعودی عرب (پاکستان امیج )سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی سرکاری فروختی قیمت (Official Selling Price – OSP) میں بڑا اضافہ نہیں بلکہ ریکارڈ کمی کرتے ہوئے اگست کی سپلائی کے لیے 11 ڈالر فی بیرل تک قیمت کم کر دی ہے، جو گزشتہ 26 برسوں کی سب سے بڑی کمی قرار دی جا رہی ہے۔ …

Read More »

دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عباس عراقچی کا دوٹوک اعلان

تہران(پاکستان امیج) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔ عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شق نمبر 13 اس حوالے سے بالکل واضح ہے۔ ان …

Read More »

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی

عمان (پاکستان امیج)آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

لبنان کی بعض مسیحی بستیاں اسرائیل میں ضم ہونے کی خواہش مند، نیتن یاہو کا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مریکی نیوز چینل فاکس کے ایک پروگرام ‘دی سنڈے بریفنگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا، ”لبنان کے بعض مسیحی دیہات نے درحقیقت اسرائیل کے ساتھ الحاق کی درخواست کی ہے، کیونکہ ہم انہیں حزب اللہ کے شدت پسندوں سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، جو انہیں قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم دنیا بھر میں مسیحیوں کے …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی! اصل وجہ کیا ہے؟ سب کچھ آگیا سامنے

واشنگٹن (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیر 6 جولائی کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ اوپیک پلس کی جانب سے اگست سے پیداوار کے ہدف میں مزید اضافے پر اتفاق اور بڑے پیداواری ممالک کی جانب سے سپلائی کی بحالی کو قرار دیا جا رہا ہے جبکہ آبنائے ہرمز کے راستے تیل …

Read More »

سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے 19 قیدی ہلاک، 100 سے زائد زخمی

سری لنکا(پاکستان امیج)سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 19 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے شہر نیگومبو کی جیل میں اتوار کے روز دو گروپوں میں تصادم ہوا جسے اتوار کی رات تک کنٹرول کر لیا گیا تاہم پیر کے روز دوبارہ دونوں گروہوں میں جھڑپ ہوگئی۔ رپورٹ …

Read More »

ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

تہران (پاکستان امیج)ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر …

Read More »