نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ آزادی کی تقریبات میں شریک تھے۔

زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جا رہی ہے، پولیس نےواقعے کےبعدعلاقےکوگھیرے میں لےکرتحقیقات کاآغازکردیاہے،جبکہ حملہ آور یا حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *