لندن (پاکستان امیج)دنیا بھر میں کس ملک کا شہری کتنی سفری آزادی رکھتا ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے والی معتبر عالمی تنظیم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے سال 2026 کے آخری چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے لیے دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹس کا نیا کچا چٹھا کھول دیا ہے۔ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق بین الاقوامی …
Read More »دنیا جہان
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، تابوت کو تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا
تہران(پاکستان امیج)ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما اور معزز شخصیات آخری دیدار کر سکیں۔ دارالحکومت تہران میں تعزیتی تقریبات کے سلسلے میں غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ مصلیٰ …
Read More »بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبرحملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔ سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن چینلز کی نشریات عارضی طور پر متاثر اور تبدیل ہوگئیں۔ ہیکرز …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، قطر کا اہم بیان سامنے آ گیا
دوحا(پاکستان امیج) قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم دونوں ممالک نے آئندہ دور کی بات چیت ایران کے سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق …
Read More »دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان خفیہ نوعیت کے تکنیکی مذاکرات شروع ہوگئے، عرب میڈیا
دوحہ(پاکستان امیج) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے ماہرین مختلف اہم معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس مرحلے پر دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہِ راست ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ ذرائع کے …
Read More »چین اور سعودیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
بیجنگ(پاکستان امیج)چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات ہوئی جس میں امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات کا تسلسل اور جلد جامع معاہدہ خطے کے امن کیلئے ناگزیر ہے، امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد ضروری …
Read More »ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے پاکستان کا بڑا اعلان
واشنگٹن (پاکستان امیج) پاکستان نے ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے مفت سیاحتی پیکجز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر و معاون خصوصی برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا حکومت کی ترجیح ہے، پاکستانی کانٹینٹ کریئیٹرز جلد ایتھوپیا کا دورہ کریں گے، جب کہ ایتھوپیا …
Read More »آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف
تہران(پاکستان امیج) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا۔ سرکاری میڈیا سے گفتگو میں قالیباف نے امریکا کے ساتھ طے پانے والی …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن(پاکستان امیج امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان تکنیکی سطح پر رابطے …
Read More »مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال کیا گیا۔ تقریب میں خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل نے نیابت کرتے ہوئے شرکت کی۔ …
Read More »
Pakistan Image