لندن(پاکستان امیج) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی پر نگراں حکومت قانون کے مطابق اقدامات …
Read More »دنیا جہان
کسی سیاسی رہنما سے رابطہ نہیں،دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
لندن (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کا کسی سیاسی رہنما سے رابطہ نہیں، ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی ،ان کے کسی سیاسی جماعت یا رہنما …
Read More »بھارت میں ہم جنس پرست لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں دو ہم جنس پرست لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ڈمپل اور ان کی 21 سالہ گرل فرینڈ منیشا کی شادی میں دونوں کے اہل خانہ بھی شامل ہوئے، سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی ڈمپل اور ہندو دلت منیشا کافی عرصے سے دوستی تھی اور وہ شادی …
Read More »یورپی یونین نے پاکستان کے لیے امداد کا اعلان کردیا
برسلز (پاکستان امیج) یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ یہ 10 لاکھ یورو کی نئی امداد حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے دی گئی ہے۔ یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں مون سون کے سیلاب سے نمٹنے کے …
Read More »سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا وطن واپسی کا اعلان
لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، وہ بدھ کو واپس پاکستان جا رہے ہیں۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا بیانیہ بڑا واضح ہے، پاکستان کو …
Read More »رخصتی سے قبل بھاگنےو الے دولہا کی گرفتار ی لیکن تفتیش میں کیا بتایا؟ پولیس کا موقف بھی آگیا
سری نگر (پاکستان امیج) عین رخصتی کے وقت بھاگ جانے والے دولہا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے پولیس نے تفتیش کی بھی کوشش کی لیکن کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ملا، یاد رہے کہ دولہا نے اپنی پسند سے لڑکی منتخب کی اور نکاح بھی ہوچکا تھا لیکن شادی کی تیاریوں کے دوران عین رخصتی کے وقت بھاگ …
Read More »نکاح کے بعد رخصتی سے عین قبل فرار ہونے والا دولہا بالآخر گرفتار کرلیاگیا
سری نگر(پاکستان امیج) محبت پروان چڑھنے اور نکاح کے بعد عین رخصتی کے وقت بھاگ جانے والے دولہا کو بالآخر پولیس نے دلہن کی شکایت پر گرفتار کرلیا ۔ بی بی سی کے مطابق بارات کے استقبال کی تیاریاں جاری تھیں کہ اس دوران کسی نے دولہے کے گھر سے فرار ہونے کی خبر دی تو دُلہن کو غش آ …
Read More »سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی آرٹسٹ کے لیے عمرہ ٹکٹ کا تحفہ
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانے والے ایک پاکستانی فنکار کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ دیا ہے۔عرب نیوز پاکستان کے مطابق 33 برس کے عمر جرال دماغی فالج کے مریض ہیں۔ اس عارضے میں دماغ کی نشوونما میں مسائل کی وجہ …
Read More »9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، انوارالحق کاکڑ
نیویارک / کراچی(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد …
Read More »سابق آرمی چیف سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں پر شہباز شریف کا ردعمل آگیا
لندن (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں اہم ملاقات اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باوجوہ سے متعلق پیغام لیکر لندن جانے کی خبروں کو رد کردیا ہے۔ لدن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نہ تو وہ گوجرانوالہ گئے اور نہ ہی ان کی کسی سے …
Read More »
Pakistan Image