دنیا جہان

افغانستان میں 9 روز کےد وران تیسرا زلزلہ ،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈ

کابل(پاکستان امیج)افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران شدید نوعیت کا تیسرا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔ افغانستان …

Read More »

نوسرباد دلہن بالآخر پکڑی گئی

نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں شادی کرکے متعدد لوگوں کے گھروں کا صفایا کرنے والی نوسرباز دلہن بالآخر پکڑی گئی۔ گلف نیوز کے مطابق اس دلہن کو ریاست اترپردیش کے شہر کان پور سے گرفتار کیا گیا ہے جو شناخت بدل کر مختلف مردوں سے شادی کرتی اور شادی کے چند دن بعد زیورات،نقدی اور دیگر قیمتی اشیاءلے کر رفو …

Read More »

سعودی عرب میں ہزاروں افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد، تحقیقات شروع

اسلام آباد (پاکستان امیج) افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کر لیے جس کے بعد ڈی جی پاسپورٹس ڈائرکٹوریٹ مصطفیٰ قاضی اور ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

مدینہ منورہ :عمرہ اور وزٹ ویزے پر آکر بھیک مانگنے والے پاکستانی اور بھارتی شہری گرفتار

مدینہ منورہ(پاکستان امیج) مدینہ منورہ میں ادارہ انسداد گداگری نے متعدد غیر ملکی بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گرفتار کیلئے افراد پاکستانی اور بھارتی شہری ہیں۔ انسداد گداگری ادارے کے مطابق شہر کی معروف شاہراہ پر ایک شخص کو دیکھا گیا تو سگنل پر گداگری کر رہا تھا،اسے گرفتار کرکے تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا …

Read More »

افغانستان میں زلزلے کے پھر 2 بڑے جھٹکے، شدت 6.3 اور 5.0 ریکارڈ کی گئی

کابل(پاکستان امیج)افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی حصے میں آیا جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔بتایا گیا ہے کہ ہرات میں …

Read More »

دلہن نے شادی کے دن دولہا کو غیرعورت کے ساتھ شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

لندن(پاکستان امیج)ایک دلہن نے عین شادی کے دن اپنے دولہا کو غیرعورت کے ساتھ شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ بھارتی ٹی وی ٹائمز نو نیوز (Times Now News)کے مطابق اس واقعے کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں دلہن کو عروسی جوڑے میں ایک گاڑی کے گرد گھومتے اور گاڑی کے دروازوں اور ونڈوز پر دونوں …

Read More »

واٹس ایپ میں 2 نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ

نیویارک (پاکستان امیج)واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے جبکہ دوسرا میسجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے حوالے …

Read More »

ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں نیا کاروبار شروع کردیا

بنکاک(پاکستان امیج) معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب تھائی لینڈ میں ہوٹلنگ کے کاروبار سے وابستہ ہو گئے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ کے شہر فوکیت میں ایک ہوٹل خریدا ہے۔ انہوں نے اپنا یہ منصوبہ تاحال اپنے مداحوں سے مخفی رکھا ہوا تھا۔ حالیہ چند ہفتوں سے ذوالقرنین اور …

Read More »

آئی فون 15 پرو کے دوران استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آ گئی

سیکرامینٹو (پاکستان امیج) آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کیلئے تھرمل سسٹم ڈیزائن میں سمجھوتے کی وجہ سے ہو رہا ہے، لیکن ایپل کی جانب سے مسئلے کا سبب آئی او …

Read More »

نواز شریف نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

لندن(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے اور وہ مزید دو روز لندن میں گزاریں گے۔ لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں …

Read More »