اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی جہاں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات بھی ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم نے سیکریٹری جنرل …
Read More »دنیا جہان
بھارت میں نئی نویلی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ سن کر سر چکرا جائے
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں نئی نویلی دلہن گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاءسمیٹ کر رفوچکر ہو گئی۔ اوڑیسا ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی شہر گروگرام میں پیش آیا جہاں شادی کے محض دو دن بعد ہی نوسرباز دلہن اپنے دولہا کے گھر کا صفایا کرکے فرار ہو گئی۔ منیش کمار نامی …
Read More »وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے ملاقات، ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں تعاون مانگ لیا
بیجنگ(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ معروف صحافی ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے میں سہولت فراہم کریں۔ نگراں وزیراعظم نے بیجنگ میں چینی صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی جس میں انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر سمیت عالمی رہنماؤں …
Read More »وہ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ چلنا جلد ہی بند ہوجائے گا
کیلیفورنیا (قدرت روزنامہ) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیورٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے آپریٹنگ سسٹمز کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے …
Read More »واٹس ایپ کے ویب ورژن میں صارفین کے لیے 2 بڑی اپ ڈیٹس ، خوشخبری آگئی
نیویارک (پاکستان امیج) واٹس ایپ کے ویب ورژن میں 2 بڑی اپ ڈیٹس کی جا رہی ہے، واٹس ایپ کے ویب ورژن میں چیٹ سرچ اور پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔بیٹا انفو کے مطابق ویب ورژن کے بیٹا (beta) ورژن میں سرچ بائی ڈیٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ اس …
Read More »ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ
تہران(پاکستان امیج)ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی ۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کےالزامات؛ پرویز الٰہی، مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف نیب ریفرنس تیار
لاہور(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو(نیب)نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کے الزامات پر پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں پرویز الٰہی، مونس الٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت 6ملزمان کو نامزد کیا گیا،ریفرنس میں پرویز الٰہی پر …
Read More »بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
لندن(پاکستان امیج) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 90ڈالر 89سینٹ پر پہنچ گئی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87ڈالر 67سینٹ پر آگئی۔
Read More »ہرات میں پھر زلزلے کے جھٹکے
ہرات(پاکستان امیج) افغانستان کے صوبہ ہرات میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔ آج صبح 08:06 پر ہرات اور اس کے پڑوسی صوبوں کو زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ ہرات کے مقامی حکام نے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 بتائی ہے اور مزید کہا ہے کہ اس واقعے کے بعد ہرات کی …
Read More »سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات
ریاض (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ نے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے عام شہریوں کے تحفظ، مشرق وسطیٰ میں استحکام بڑھانے پر اتفاق کیا۔ سعودی ولی عہد نے کہاکہ غزہ کا محاصرہ ختم اور بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام کرنا چاہئے،غزہ میں بے گناہ لوگوں کی جانیں …
Read More »
Pakistan Image