دنیا جہان

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

دبئی(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں۔ دبئی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کب کروانے ہیں یہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک …

Read More »

سعودی عرب نے سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کردی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ عرب میڈیا کے مطابق سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے کے حوالے سے پابندی سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ اور وزیر داخلہ کی جاری کردہ ہدایات پر لگائی گئی۔ سعودی وزیر داخلہ …

Read More »

نواز شریف کے خصوصی طیارے کوپاکستان آنے کیلئے ابھی تک این او سی جاری کیا گیا یا نہیں؟ بڑی خبر

دبئی(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع کے مطابق نواز شریف خلیجی ائیر لائن کے طیارے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔نواز شریف …

Read More »

نوازشریف کی دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

دبئی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت نے نواز شریف سے اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر ملاقات کی، نوازشریف اور دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات تقریباًآدھا گھنٹہ جاری رہی ۔ملاقات میں پاکستان …

Read More »

نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے۔ ان کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی، نواز شریف کو دبئی ایئرپورٹ حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی اسماء نواز کے ساتھ ایمریٹس ہلز دبئی میں قیام کر رہے ہیں، وہ دبئی میں …

Read More »

مسافر نے جہاز کی کھڑکی پر فون نمبر لکھ دیا، جب عملے نے اس نمبر پر رابطہ کیا تو ایسا کیا جواب ملا کہ سب حیران رہ گئے

(پاکستان امیج)پاکستان میں کچھ باتیں بہت زیادہ عام ہیں چاہے وہ سنجیدہ ہوں، کارآمد ہوں یا نہ ہوں لیکن مشہور ضرور ہوتی ہیں اب جیسے آپ یہ ہی دیکھ لیں کہ کسی پبلک ٹوائلٹ جائیں، بازار جائیں، اسکولوں میں جائیں یا بلڈنگ دیکھیں، کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی موبائل فون نمبر لکھا ہوا ہوتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ تو …

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات

جدہ (پاکستان امیج) پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات دونوں کے درمیان باہمی تعلقات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس سے قبل پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان اہم ملاقات …

Read More »

برطانیہ میں ایک شخص اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے موجودہ بوائے فرینڈ کے ساتھ لڑائی کرکے ہڈیاں تڑوا بیٹھا

لندن(پاکستان امیج)برطانیہ میں ایک شخص اپنی سابق گرل فرینڈ کے ایک عزیز کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد لڑکی کے موجودہ بوائے فرینڈ کے ساتھ لڑائی کرکے اپنی ہڈیاں تڑوا بیٹھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ برطانوی شہر ہُل میں پیش آیا جہاں متاثرہ شخص اپنی سابق گرل فرینڈ کے آنجہانی عزیز کی آخری رسومات میں شرکت کے …

Read More »

سعودی عرب نے مزید 6 ممالک کے لیے ’ای ویزہ‘ کی سہولت متعارف کروا دی

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے مزید 6 ممالک کے لیے ’ای ویزہ‘ کی سہولت متعارف کروا دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے قبل ازیں 57ممالک کے شہریوں کو آن لائن سیاحتی ویزے دیئے جا رہے تھے۔ اس فہرست میں نئے شامل ہونے والے ممالک ترکیہ، تھائی لینڈ، پانامہ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سیشلز اور ماریشس …

Read More »

ڈالر کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد آج ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے تو دوسری جانب سعودی ریال بھی مہنگا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 73.40 روپے پر خریدا جارہاہے جبکہ قیمت فروخت 74.10 روپے ہے ۔ دوسری جانب انٹر …

Read More »