اوسلو(پاکستان امیج) ناروے میں سونے کی گمشدہ بالی ڈھونڈتے ہوئے فیملی کے ہاتھ درخت کے نیچے دفن ایک ہزار سال قدیم خزانہ لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر کے باغیچے میں ایک خاتون کی بالی گم ہوگئی، خاتون کے اہل خانہ نے بالی کو ڈھونڈنے کے لیے میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا ، اس دوران انہیں سونے …
Read More »دنیا جہان
نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے روانہ ہو جائیں گے، مگر کہاں؟ اہم دعویٰ سامنے آ گیا
لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے متعلق دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وہ 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائٰیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے (ن) لیگی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نوازشریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور …
Read More »افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار
کابل (پاکستان امیج) افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب عوام خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے سبب عوام خوف کے سبب گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے کہا …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اوراب تک ساڑھے پانچ فیصد گر چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ …
Read More »آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو، پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو سے متعلق پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹا گان کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے ٹیلی …
Read More »سعودی شہری نے بیٹے کے قاتل کو سزائے موت سے چند منٹ قبل معاف کردیا
تبوک (پاکستان امیج)سعودی شہری مطیر الضیوفی العطوی نے تبوک میں اپنے بیٹے کے قاتل کو عین اس وقت معاف کردیا جب اسے سزائے موت دی جانے والی تھی۔ اخبار 24 کے مطابق العطوی نے بتایا قاتل کے رشتہ داروں نے قصاص سے دستبردار ہونے پر آمادہ کرنے کے لیے خطیر رقم کی پیشکش کی تھی۔انہوں نے مجھے اپنے بیٹے کا …
Read More »بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق بھارتی دارالحکومت اور اتر پردیش سمیت بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا، مختلف بھارتی شہروں میں لوگ اتنے خوفزدہ ہوئے کہ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ دوسری جانب نیپال میں …
Read More »واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش، بڑی مشکل حل ہو گئی
کیلیفورنیا (پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو دستیاب ہے جنہوں نے واٹس ایپ بِیٹا اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن …
Read More »ٹک ٹاکر صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہو گیا
ریاض (پاکستان امیج)سوشل میڈیا سے متنازع شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر صندل خٹک کے ساتھ سعودی عرب میں فراڈ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیا، فراڈ کرنے والے شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔ صندل خٹک …
Read More »عراق کے شادی ہال میں آگ کیسے لگی، دولہا اور دلہن نے سب کچھ بتادیا
بغداد (پاکستان امیج) شمالی عراق کے علاقے الحمدانیہ کے ایک شادی ہال میں آتشزدگی کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔دولہا اور دلہن جو اس واقعہ میں بچ گئے تھے نے پہلی بار اپنی خاموشی توڑی ہے۔27 سالہ دولہا ریفان جو اب تک صدمے سے باہر نہیں نکل سکے ،کہتے ہیں ان کے رشتہ دار اور دوست احباب ان …
Read More »
Pakistan Image