دنیا جہان

سعودی عرب کی شہزادی اور سعود بن عبدالعزیز کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

ریاض (پاکستان امیج)سعودی شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی عبطا بنت سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا، سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائےگی۔شہزادی کے …

Read More »

یورپی یونین اپنی غلطیاں درست کرے،ورنہ ہم سے کوئی توقع نہ رکھے،ترک صدر

انقرہ (پاکستان امیج) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اپنی غلطیاں خصوصاً ویزہ معاملات درست نہیں کرتا تو ہم سے کسی بھی قسم کی توقع کا حق کھو دےگا۔ ترک پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج انقرہ میں دہشت گردی کرنے والے اپنے عزائم میں ناکام ہوگئے، پولیس کی …

Read More »

بچے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ان کی مرسیڈیز گاڈی مانگ لی تو پھر انہوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

ریاض (پاکستان امیج) سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک مرسڈیز کا تحفہ دیکر بچے کی خواہش پوری کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گفٹ لینا کسے نہیں پسند؟ تحفہ اگر مہنگا ہو اور وہ بھی کسی مشہور شخصیت کی جانب سے دیا گیا ہو تو اسے تو ہر کوئی خوشی …

Read More »

ترکیہ : پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکہ اور فائرنگ، آگ بھڑ ک اٹھی

انقرہ (پاکستان امیج) ترکیہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے اور فائرنگ کے سبب آگ بھڑک اٹھنے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ترک وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ انقرہ میں دھماکہ دہشت گرد حملہ ہے، دھماکہ ترکیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر کیا گیا جس سے …

Read More »

بھارت میں شوہر نے بیٹے کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر بیوی کو قتل کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں شوہر نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر کلہاڑی کے وار سے بیوی کی گردن سمیت انگلیاں بھی کاٹ دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے چمراہ گاو¿ں میں پیش آیا، جہاں خاتون کی سر کٹی لاش ملی۔پولیس نے بتایا کہ قتل کی جانے والی خاتون کا نام مایا دیوی ہے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) میں اختلافات سے متعلق اسحاق ڈار نےاپنے بیان میں کیا کہا؟

لندن (پاکستان امیج) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں اختلافات ہو سکتے ہیں مگر بیانیہ صرف نواز شریف کا چلے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نوازشریف نے اپنے ساتھ زیادتی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، تاریخ میں کوئی اتنی …

Read More »

نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگراں وزیراعظم

لندن(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف عدالتی حکم نامے کے ساتھ ملک سے باہر گئے تھے۔ نگراں حکومت چاہتی ہے کہ ان کی …

Read More »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

ریاض (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نبی کریم ﷺکے حضور درودوسلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء کی۔

Read More »

محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، مسئلہ فلسطین سے متعلق اہم فیصلے

ریاض (پاکستان امیج) محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کو چار جون 1967کی حدود میں جانے کا عہد کرنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہوئے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

ماسکو(پاکستان امیج) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کے لیے سودے 0.85 فیصد کمی کے ساتھ …

Read More »