ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

تہران(پاکستان امیج)ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی ۔

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *