بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

لندن(پاکستان امیج) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 90ڈالر 89سینٹ پر پہنچ گئی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87ڈالر 67سینٹ پر آگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *