اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علماء اسلام اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی سے ملاقات میں قومی مفاہمت کے ایجنڈے پرکردار کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سیاسی جماعتوں میں رابطوں …
Read More »دنیا جہان
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہو گئی
نیویارکّ(پاکستان امیج) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوگئے۔ اس …
Read More »ممبئی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،پاکستانی فنکاروں پربھارت میں پابندی کی درخواست مسترد کر دی
ممبئی (پاکستان امیج) ممبئی ہائیکورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی ۔عدالت میں پٹیشن ایک سینما ورکر فیض انور قریشی کی طرف سے دائر کی گئی تھی جس میں بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پر پابندی عائد کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ نے درخواست …
Read More »نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کون سے دوسرے ملک تک محسوس کئے گئے، شدت کیا رہی؟
کھٹمنڈو (پاکستان امیج) نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے، زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق زلزلہ آج صبح نیپال میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت دہلی تک محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلو میٹر دور مغرب میں بتایا …
Read More »تربت میں مزدوروں کا قتل، جہانگیر ترین نے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل کیے گئےمزدوروں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ فی کس نقد رقم دی گئی۔ زندہ بچ جانے والے بچے کو 2 لاکھ کی امدادی رقم …
Read More »بھارتی نوجوان نے سوئٹزر لینڈ سے ملنے آئی اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا، لیکن کیوں ؟ افسوسنا ک انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں ایک شخص نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ کو بھارت بلا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرپریت سنگھ نامی شخص سوئٹزرلینڈ میں لینا نامی خاتون سے ملا تھا جہاں دونوں کی دوستی ہوگئی جس کے بعد وہ اکثر بھارت سے سوئٹزر لینڈ لینا سے ملنے جایا کرتا تھا ، پولیس کے …
Read More »سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر گھٹ کر 1992ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے گھٹ کر 208350روپے ہوگئی۔ اور دس گرام سونے کی قیمت 129روپے گھٹ …
Read More »نوازشریف کی پرواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی
دبئی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی پرواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کی پرواز 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی سےپاکستان کیلئے روانہ ہوئی، خصوصی پرواز میں 148 مسافر سوار ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جہاز کی بزنس کلاس میں 16 مسافر محو سفر ہیں …
Read More »‘میاں صاحب آپ جب بھی ملک سنوارتے ہیں، آپکو نکال دیا جاتا ہے’، مسافر کے سوال پر نوازشریف نے کون سا شعر پڑھا؟
دبئی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے طیارے میں مسافر نے دلچسپ سوال کیا جس کا انہوں نے شعر پڑھ کر جواب دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دبئی سے اسلام آباد خصوصی پرواز کی روانگی سے قبل طیارے میں سوار ایک مسافر نے سوال کیا کہ میاں صاحب آپ جب بھی ملک سنوارتے ہیں، …
Read More »نوازشریف کی “امید پاکستان پرواز” کی روانگی میں تاخیر ہو گئی
دبئی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی “امید پاکستان پرواز” تاخیر کا شکار ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی پرواز نے دبئی سے ساڑھے 9 بجے اڑان بھرنی تھی تاہم ابھی اس میں مسافر سوار ہو رہے ہیں، تھوڑی دیر بعد پرواز اسلام آباد کی جانب اڑان بھرے گی۔ دبئی میں …
Read More »
Pakistan Image