لندن(پاکستان امیج) کوئی شخص ہر ہفتے فیملی کے ہمراہ پیزا کھانے کے لیے کتنا سفر کر سکتا ہے؟ آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ ہر ہفتے پیزا کھانے اٹلی جاتی ہے اور اس خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اٹلی اس لیے جاتی ہے کیونکہ اٹلی کا …
Read More »دنیا جہان
جاپان جانے کے خواہش مند افراد کے لیے حیران کن خبر
نیویارک(پاکستان امیج) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی رہائشی 25سالہ مائیلی منرڈی نامی لڑکی پہلی بار دوستوں کے ہمراہ جاپان کی سیر پر گئی اور واپس آ کر ایک ایسے پچھتاوے کا اظہار کیا کہ جاپان جانے کے خواہش مند افراد کو بڑی نصیحت کر دی۔ میل آن لائن کے مطابق مائیلی نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر …
Read More »سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے سول ایوی ایشن حکام نےحج 2024ء کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن کے بیان میں …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا،خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 ڈالر سے نیچے آگیا۔
Read More »2 کروڑ روپے کا فلیٹ خریدنے کیلئے شہری گھنٹوں لائن میں لگے رہے، ویڈیو وائرل
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت کے بڑے شہروں نئی دہلی، پونے اور ممبئی میں پراپرٹی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اس کے باوجود لوگ کروڑوں روپے کے فلیٹس کے لیے اس طرح قطاروں میں لگ رہے ہیں کہ جیسے راشن کی قطار میں کھڑے ہوں۔ “انڈیا ٹوڈے “کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر پونے کے ایک مضافاتی علاقے میں …
Read More »شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جہاں صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے ، بعض صارفین شرمیلا کی تعریف کر رہے ہیں تو بعض انہیں کڑی تنقید کا نشانہ …
Read More »بھارت آنیوالی غیرملکی سیاح خاتون نے واپسی پر آوارہ کتے کابھی نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں نے ایک آوارہ کتیا کو اسکا ویزا بنوا کر اپنے ساتھ لے کر جانے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کی رہنے والی میرل بونٹنبل وارانسی میں چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کے پیچھے جیا نامی …
Read More »خاتون شاپنگ کر کے پارکنگ میں آئی تو وہاں گاڑی نہ پا کر روتے ہوئے اپنے آفس مینجر کو فون کردیا ، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے
لندن(پاکستان امیج) برطانیہ میں ایک خاتون گاڑی پارکنگ میں کھڑی کرکے شاپنگ کے لیے گئی اور واپسی پر گاڑی موجود نہ پا کر اس نے روتے ہوئے اپنے آفس منیجر کو وائس میسج کرکے گاڑی چوری ہو جانے کے متعلق بتایا تاہم پانچ منٹ بعدہی اسے اپنی ایسی غلطی کا احساس ہوا کہ خود اس کے لیے بھی ہنسی روکنا …
Read More »خاتون نے بچے کیلئے برگر اور چپس خریدی جب ڈبہ کھولا تو اندرسے ایسی چیز نکل آئی کہ خوف طاری ہو گیا
لندن (پاکستان امیج) برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے بچے کیلئے دنیا بھر میں مشہور امریکی فوڈ چین سے ڈیل خریدی جس میں استعمال شدہ سگریٹ اور اس کی راکھ دیکھ کر بچے کی والدہ حیران رہ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے بچے کے ساتھ مشہور فوڈ چین میں کھانے پینے کیلئے گئی جہاں اس نے ایک …
Read More »سعودی حکومت نے وزٹ ویزے کی تجدید کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں
ریاض(پاکستان امیج)سعودی حکومت نے وزٹ ویزے کی تجدید کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی طرف سے جاری کی گئی ان ہدایات میں بتایا گیا ہے کہ سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں توسیع وزارت داخلہ کے الیکٹرانک سروسز پلیٹ فارم ’ابشر‘ کے ذریعے کروائی جا …
Read More »
Pakistan Image