دبئی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی پرواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کی پرواز 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی سےپاکستان کیلئے روانہ ہوئی، خصوصی پرواز میں 148 مسافر سوار ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ جہاز کی بزنس کلاس میں 16 مسافر محو سفر ہیں جبکہ دیگر اکانومی کلاس میں سفر کر رہے ہیں۔
Pakistan Image