عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا،خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 ڈالر سے نیچے آگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *