ساٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم نے دوست سے منگنی کر لی

سڈنی (پاکستان امیج) ساٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی دوست سے منگنی کر لی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انتھونی البانیز عہدے پر فائز رہتے ہوئے منگنی کرنے والے پہلے آسٹریلوی وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ انتھونی کا کہنا تھا کہ ان کی دوست جوڈی ہیڈن نے ان کے ساتھ شادی کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *