دنیا جہان

وزیرداخلہ محسن نقوی کی لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت دی

لندن (پاکستان امیج )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی …

Read More »

عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے کیسز انتہائی بے ہودہ ہیں،سائفر کا کیس توبالکل صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5 منٹ میں اڑ جائے گا،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا …

Read More »

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

جدہ (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔مرکز موسمیات …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا(پاکستان امیج) میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس سٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا …

Read More »

ایران نے پیٹرول کی یومیہ پیدوار میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

تہران(پاکستان امیج)ایران نے پیٹرول کی یومیہ پیداوار کو 4 لاکھ بیرل کے اضافے سے یومیہ 40 لاکھ بیرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر کی زیرِ صدارت دارالحکومت تہران میں اقتصادی کونسل اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اجلاس میں5.5 بلین ڈالر کے غیر ملکی مالی امکانات کے استعمال میں سہولت کی اور …

Read More »

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

کیلیفورنیا(پاکستان امیج)میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.11.17 میں متعارف کرایا ہے۔ یہ فیچر ان افراد …

Read More »

بیرون ملک سے سعودیہ آئے عازمین حج کیلئے نسک کارڈ ساتھ رکھنا ضروری

جدہ (پاکستان امیج)سعودی عرب کی جانب سے بیرون ملک سے حج کے لئے آنے والے عازمین کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے آئے عازمین کو نسک (Nusk) کارڈ جاری کئے جائیں گے، عازمین کو نسک کارڈ حج مشنز فراہم کریں گے، نسک کارڈ کے بغیرحج کرنا غیر قانونی …

Read More »

پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

ایتھنز(پاکستان امیج) پاکستانی خاتون اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے ساتھ اٹھایا ہے اور یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ یونان میں پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کی گرفتاری …

Read More »

دلہن دولہا کے سرعام بوسے نے شادی کی تقریب تہس نہس کروادی، کئی باراتی زخمی، متعدد گرفتار

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں اکثر شادی کے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین بھی چونک جاتے ہیں, حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہونے والی ایک شادی میدان جنگ بن گئی جس کی وجہ دولہا کی مبینہ نازیبا حرکت تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا نے اپنی شادی والے …

Read More »

یواے ای نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی

ابو ظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی جسے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی محاظ پر بڑی کامیابی قرار دیا جارہاہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی، …

Read More »