امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔

عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر دے گا، جس سے خلیج کا قریبی ساتھی اس رکاوٹ کو دور کرنے والا پہلا عرب اور دوسرا مسلم ملک بن جائے گا۔

“جنگ ” کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ توانائی سے مالا مال قطر کو ویزا فری پروگرام کا 42 واں رکن بننے کے لیے “سخت حفاظتی تقاضوں” کو ختم کر دیاہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *