دنیا جہان

مریکہ نے دنیا کے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

نیویارک (پاکستان امیج)امریکہ نے دنیا کے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں میں متعدد ممالک کے نام پر مشتمل ریڈ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی،سوڈان، صومالیہ ،ایران، شام ، یمن اور …

Read More »

میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس کو حادثے کا شکار ہوگئی

میکسیکو (پاکستان امیج)میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس کو حادثے کا شکار ہوگئی۔مقامی حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، حادثے کی وجوہات یا ذمہ داروں کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا …

Read More »

صدقہ فطر 1900فی کس ،ایک روزہ چھوڑنے کا کفارہ 68ہزار روپے م قرر ،اہم خبر سامنے آگئی

ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے فتویٰ نے رواں سال رمضان کے مہینے کے لیے مختلف حالات میں قضا کیے جانے والے روزوں کے کفارے کی رقم کے ساتھ صدقہ فطر کی رقم بھی جاری کی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق صدقہ فطر فی کس 25 درہم (ایک ہزار 900 پاکستانی روپے) یا ڈھائی کلو گرام چاول کی قیمت مقرر …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں فطرانہ اور روزہ چھوڑنے کا کفارہ کتنا ہو گا؟ اعلان ہو گیا

ابوظہبی(پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات کی کونسل برائے فتوی نے رواں سال رمضان کے مہینے کے لیے مختلف حالات میں قضا کیے جانے والے روزوں کے کفارے کی رقم کے ساتھ صدقہ فطر کی رقم بھی جاری کی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق صدقہ فطر فی کس 25 درہم (ایک ہزار 900 پاکستانی روپے) یا ڈھائی کلو گرام چاول کی …

Read More »

مسجد نبویﷺ میں زائرین کو فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایمرجنسی اسکوٹر سروس کا آغاز

جدہ(پاکستان امیج )رمضان المبارک میں مسجد نبویﷺ میں زائرین کو فوری طبی امداد کی فراہمی کیلیے مدینہ ہیلتھ کلسٹر نے ایک نئی ایمرجنسی اسکوٹر سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ہزاروں نمازیوں کی موجودگی کے باعث مسجد کا صحن بھرجانے کی وجہ سے طبی ٹیموں کے لیے بھیڑ میں سے گزرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ایس …

Read More »

دبئی پولیس کا سٹیڈیم میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

دبئی(پاکستان امیج)دبئی پولیس نے سٹیڈیم میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کردی۔ یہ وارننگ حالیہ واقعات کے تناظر میں جاری کی گئی ہے، دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں فتح کے بعد کرکٹ مداح میدان میں داخل ہوگیا تھا۔ اس کے علاوہ دبئی پولیس نے مختلف فٹبال میچز …

Read More »

باپ کو جگر دینے والی 20 سالہ ڈونر بیٹی جان کی بازی ہار گئی

رانی پور(قدرت روزنامہ) باپ کو جگر دینے والی 20 سالہ ڈونر بیٹی جان کی بازی ہار گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کے شہر رانی پور کے علاقے گمبٹ کے گمس ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کیلئے 20 سالہ مقدس نے آپریشن کرایا لیکن لڑکی جانبر نہ ہوسکی۔ ورثا نے الزام …

Read More »

سعودی عرب میں موسلادھار بارش، ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی

جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نے آسمان کو گھیرے میں لے لیا اور موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس سے سردی مزید بڑھ گئی جبکہ …

Read More »

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

لندن(پاکستان امیج) پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موسیٰ ہراج آئندہ ٹرم کیلئے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوئے، وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں، موسیٰ ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے۔پاکستانی نوجوان …

Read More »

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار کا او آئی سی میں خطاب

جدہ (پاکستان امیج )وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے …

Read More »