دنیا جہان

قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد

ریاض(پاکستان امیج)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاکہ قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتاہوں،غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں،سعودی …

Read More »

’ اچھے، برے وقت میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے‘، ترک صدر کا پاکستان کے حق میں اہم بیان

ترکی (پاکستان امیج)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، جیسا پاکستان اور ان کے ملک کے درمیان ہے، ہم اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے ایکس پر جاری اپنے بیان میں ترک صدر …

Read More »

ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیاگیا

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3میٹراونچا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے گا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ کواونچا کرنےکا مقصدحج کے ایام میں غلاف کعبہ …

Read More »

برطانیہ میں طویل مدتی قیام کے خواہش مندوں کی بڑی خوشخبری، جانئے مکمل تفصیلات

برطانیہـ(پاکستان امیج)برطانیہ میں مقیم افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، برطانیہ میں مستقل رہائش کے قیام کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے امیگریشن نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سوشل کیئر ورکر ویزا بند اور بیرون ملک سے نئی بھرتیوں …

Read More »

پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت میں برکھا دت جیسے صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہے تھے کہ پاکستانی ڈرونز بھارت میں گھوم رہے ہیں اور وہ پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا مسلسل الزام لگا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان

دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلیٰ اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم الجرون نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی چھ جون کو ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 4 روز کے لئے ہوں گی۔ …

Read More »

بھارتی اعتراف کے بعد رافیل طیارے بنانے والی کمپنی کو بڑا نقصان

پیرس/نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارتی فضائیہ کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف سامنے آنے کے بعد، رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی “ڈاسو ایوی ایشن” کے شیئرز میں مزید 5.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ شمیڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ روز بھارت کی مسلح افواج کی …

Read More »

پاکستان سے لڑنا آسان نہیں، بھارتی جنرل پی آر شنکر کا اعتراف

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی جنرل پی آر شنکر نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان سے لڑنا آسان نہیں۔پی آر شنکر کا کہنا تا کہ چینی جنگی میدان میں اپنے ہتھیار مؤثر طریقے سے نہیں چلا سکتے اور میں چینیوں کے مقابلے پاکستانیوں سے لڑنے سے گریز کروں گا۔ بھارتی جنرل نے دوٹوک اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جنگ میں واقعی …

Read More »

سعودی عرب سے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب نے 2025 کے لیے بین الاقوامی طلبہ کو مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ ”Study in Saudi Arabia“ پلیٹ فارم کے ذریعے پبلک یونیورسٹیوں میں بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق درخواست دہندگان …

Read More »

پاک بھارت جنگ بندی، امریکی صدر کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا پیغام بھی آگیا

واشنگٹن (پاکستان امیج) کئی روز کی کشیدگی کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے جس کا ابتدائی اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے حکام کے بیانات بھی سامنےآئے، اب امریکی صدر کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کابیان سامنے آگیا۔ شمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان …

Read More »