بھارت کا 22 ہلاکتوں کا دعویٰ، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور، معیشت بھی تباہ

بمبئی(پاکستان امیج)بھارتی حکام نے پاکستان کی جوابی کارروائی کے دوران 22 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

نئی دہلی سے الجزیرہ کی نمائندہ امِّ کلثوم شریف کے مطابق بھارت نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کارروائیوں میں 22 افراد کی ہلاکت ہزاروں کے نقل مکانی کا دعویٰ کیا ہے۔

ام کلثوم کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے آغاز سے اب تک کم از کم 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ رپورٹر کے مطابق جانی نقصان کے ساتھ ساتھ روزگار کا بھی بڑا نقصان ہوا ہے،

سرحدی دیہات سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا گیا ہے۔بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ڈرونز اور دیگر ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے حملے کیے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *