بھارت(پاکستان امیج)بھارت میں پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں معروف بھارتی یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق معروف ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا کو ہریانہ کے شہر حصار سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیوتی ملہوترا ’ٹریول وِد جو‘ کے نام چینل چلاتی ہیں جس کے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہیں جبکہ …
Read More »دنیا جہان
نیویارک میں بحری جہاز بروکلین برج سے ٹکرا گیا
امریکہ(پاکستان امیج)نیویارک میں ایک بڑا حادثہ اُس وقت پیش آیا جب میکسیکو نیوی کا بحری جہاز مشہور بروکلین برج سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں پیش آیا، جب جہاز تیز لہروں کے باعث اپنا توازن برقرارنہ رکھ سکا اور پل سے جا ٹکرایا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ …
Read More »انڈونیشیا کا فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کا 8.1 ارب ڈالر کا معاہدہ
جکارتہ(پاکستان امیج ) انڈونیشیا کا فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کا 8.1 ارب ڈالر کا معاہدہ اس وقت عوامی اور سیاسی حلقوں میں تنقید کا نشانہ بن گیا جب پاکستان نے حالیہ جھڑپ میں بھارت کے تین رافیل طیارے مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق اس پیشرفت نے انڈونیشیا میں رافیل معاہدے پر …
Read More »ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی بیٹی ویوین جینا ولسن نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویوین نے 15 مئی کو معروف فیشن برانڈ ’وائلڈ فینگ‘ کی نئی مہم کا حصہ بن کر اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز کیا ہے یہ ایک ایسی مہم ہے جو شناخت، …
Read More »صرف 7 منٹ میں متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا ہے، جو ان غیر ملکی افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہوں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ پرمٹ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، …
Read More »نجم سیٹھی کا انٹرویو کرنے پر بھارتی صحافی بہت بڑی مشکل میں پھنس گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) پاکستانی تجزیہ کار نجم سیٹھی کا انٹرویو کرنے پر بھارتی صحافی کرن ٹھاپر کے خلاف دہلی میں مقدمہ درج ہوگیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق کرن ٹھاپر کے خلاف مقدمہ بھارتی وکیل گوتم سبھروال کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔بھارتی وکیل نے مقدمے میں یہ مؤقف اختیار کیا کہ نجم سیٹھی نے بھارتی صحافی …
Read More »معروف خاتون ٹک ٹاکر کو دوران سٹریمنگ گولی مار کر قتل کر دیا گیا
میکسیکو سٹی(پاکستان امیج)میکسیکو میں معروف ٹک ٹاک سٹار کو دوران سٹریمنگ گولی مار کر قتل کر دیا گیا جس کی جالیسکو ریاست کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے تصدیق کردی۔ ش امریکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق تئیس سالہ میکسیکن بیوٹی کوئین ولیریا مارکیوز کو گزشتہ رات ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولیاں مار دی گئیں، ولیریا میکسیکو …
Read More »’صرف 7 منٹ میں یو اے ای کا 10 سالہ ویزا حاصل کریں‘
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا ہے، جو ان غیر ملکی افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہوں۔ یہ پرمٹ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور بندرگاہ …
Read More »پاکستان نے رافیل کے ساتھ فرانسیسی ’اسکیلپ‘ کروز میزائل بھی کامیابی سے تباہ کیا، یوکرینی میڈیا
ممبئی(پاکستان امیج)پاک فضائیہ نے ناصرف بھارت کے رافیل گرا کر فرانس کو رسوا کیا بلکہ فرانس کا جدید ترین ”اسکیلپ کروز میزائل“ بھی کامیابی سے مار گرایا۔ جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں۔ پاکستانی فضائی دفاعی نظام نے بھارتی فضائیہ کے جدید ترین رافیل جنگی طیارے سے داغا گیا فرانسیسی ساختہ اسکیلپ (SCALP) کروز میزائل راستے میں …
Read More »مودی پر رافیل طیاروں کی خریداری میں اربوں روپے کھانے کا الزام
نئی دہلی (پاکستان امیج)رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے پر جاری تنازع ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے، جب کانگریس رہنماؤں نے ڈسالٹ کمپنی کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا ہے کہ ڈکٹیشن پر مبنی انٹرویوز …
Read More »
Pakistan Image