قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد

ریاض(پاکستان امیج)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاکہ قیام امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں،پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتاہوں،غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں،سعودی ولی عہد کاکہناتھا کہ جی سی سی ممالک اور امریکا کے درمیان تعلق مضبوط ہورہاہے،ٹرمپ انتظامیہ کا شام پر پابندیوں کے خاتمے کو سراہتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *