اترپردیش(پاکستان امیج)بھارت کے شہر اترپردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے ایک خاندان نے اے سی لگے ہوئے ٹھنڈے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے۔ جھانسی شہر کی سڑکوں پر چلنے والی لو اتنی تیز ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے، اس پر مستزاد شہر میں بجلی …
Read More »دنیا جہان
سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، ڈرون کا استعمال بھی شروع
ریاض(پاکستان امیج )سعودی حج سیکیورٹی فورسز نے 2025 کے حج سیزن میں غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق جاری گرینڈ آپریشن میں اب جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کا استعمال بھی شروع کر دیا گیا ہے۔یہ ڈرونز نہ صرف مکہ مکرمہ کے صحرائی اور مضافاتی علاقوں …
Read More »پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے: امریکا
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان،بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بندی ہے، جانتے ہیں پاکستان اور بھارت مکمل جنگ شروع کرنے کے بہت قریب تھے، امریکا کی مدد نے پاک بھارت …
Read More »بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف کر لیا
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں امریکا نے کردار ادا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جے شنکر نے انکشاف کیا کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک سے رابطے کیے، جبکہ دیگر ممالک نے بھی حالات بہتر بنانے کے لیے کوششیں کیں۔ …
Read More »قطر میں عید الاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان
دوحہ(پاکستان امیج) قطر نے عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پانچ دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ چھٹیاں 9 ذوالحجہ سے شروع ہوں گی، جو کہ یومِ عرفہ کے طور پر جانا جاتا ہے، اور 13 ذوالحجہ تک جاری رہیں گی۔ قطری حکام کے مطابق قمری کیلنڈر کی بنیاد پر یومِ عرفہ جمعرات، 5 جون 2025 کو …
Read More »چلتی بائیک پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کی چپل سے دھلائی، ویڈیو وائرل ہو گئی
نئی دہلی (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر ایک حیران کن اور مزاحیہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے اپنے شوہر کو چپلوں سے پیٹ رہی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی ریاست اُترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا …
Read More »واشنگٹن: غیرقانونی امیگریشن نیٹ ورک چلانے والی بھارتی ٹریول ایجنسیوں پر پابندی عائد
واشنگٹن(پاکستان امیج) پاکستان کے ساتھ ٹکر لینے کے بعد مودی کو ایک اور جھٹکا،ایک بار عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا, امریکا نے بھارت کی ٹریول ایجنسیوں کے مالکان اور عہدیداروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارت میں موجود ایسے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان، ایگزیکٹوز، اور سینئر عہدیداران پر ویزا پابندیاں …
Read More »غزہ میں جنگی بندی کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میدان میں آگئے
واشنگٹن(پاکستان امیج)غزہ میں جنگی بندی کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میدان میں آگئے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یا تو غزہ میں جنگ ختم کرے یا پھر امریکی حمایت سے ہاتھ دھو لے۔ ذرائع کے مطابق یہ غیر معمولی امریکی دباؤ دراصل خلیجی ممالک کی بے مثال سفارتی کوششوں …
Read More »بھارت میں مسلمان پروفیسر اور یوٹیوبر پر جاسوسی کے الزامات! اصل کہانی کیا ہے؟
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں مختلف ریاستوں سے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں ایک معروف یوٹیوبر، ایک یونیورسٹی پروفیسر، اور کئی عام شہری شامل ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ یا تو ان کے پاکستان سے مبینہ روابط ہیں یا انہوں نے بھارت-پاکستان حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی فوجی کارروائیوں پر تنقیدی ریمارکس دیے۔ یہ گرفتاریاں بھارت …
Read More »سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے: مفتی اعظم مصر
قاہرہ(پاکستان امیج) مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے فتویٰ دیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج ادا کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی اعظم مصر نے کہا کہ جب حکومت کی جانب سے اجازت نامہ عوامی مفاد میں لازمی …
Read More »
Pakistan Image