دنیا جہان

جو اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے وہ کیا کرے؟شیخ صالح بن حمید کا خطبہ حج میں اہم بیان

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج میں اللہ کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہاکہ اللہ تعالی کی رحمت نیکو کاروں کے قریب ہے،اللہ کی جانب سے فرشتوں کو جو حکم دیا جائے وہ اس …

Read More »

جنگ میں بھارت کا تماشادنیا نے دیکھا، رافیل ایسے گرےجیسے چڑیا ں گرتی ہیں: مصدق ملک

واشنگٹن (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روایتی جنگ میں بھارت نے ایسی مارکھائی کہ پوری دنیا نے تماشا دیکھا۔ اقوام متحدہ کے دورے پر گئے پاکستانی وفد میں شامل وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے’’ جیونیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں بھارتی رافیل ایسے گر …

Read More »

اسپین کے مسلمان گھڑ سوار طویل سفر کرکےحج کے لیے مکہ پہنچ گئے

بارسلونا (پاکستان امیج )سپین سے تعلق رکھنے والے تین دوست حج کی غرض سے گھوڑوں پر سعودی عرب کے شہر مکہ پہنچ گئے۔ان کے اس سفر کی ابتدا ایک منت سے ہوئی، جو ان میں سے ایک نے اسلام قبول کرنے کے بعد مانی تھی۔ عبداللہ ہرنیندز، عبدالقادر حرکاسی، اور طارق رودریگز پچھلے ساڑھے تین ماہ سے اسپین سے گھوڑوں …

Read More »

وہ موبائل فونز جن پر اب سے یوٹیوب نہیں چلے گی، بڑا اعلان ہو گیا

نیویارک (پاکستان امیج) یوٹیوب کی جانب سے ایک ایپ اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے بعد متعدد پرانے آئی فون ڈیوائسز کے لیے گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سروس کے لیے سپورٹ ختم ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس اپ ڈیٹ کے تحت یوٹیوب کے لیے آئی او ایس 16 یا اس کے بعد آپریٹنگ …

Read More »

وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائے گا، حجاج کرام کی میدانِ عرفات آمد جاری

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) مناسکِ حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات پہنچ رہے ہیں، جہاں آج حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کیا جائے گا۔ عازمینِ حج مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سنیں گے، جو امامِ کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید دیں گے۔ خطبے کے …

Read More »

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسک حج 1446ھ کا آغاز آج ہو گا

مکۃ‌المکرمہ (پاکستان امیج)لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز آج 8 ذوالحجہ کو ہو رہا ہے۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمینِ حج منیٰ میں قائم دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی کی جانب روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ آج کا دن عبادات، دعا اور استغفار میں گزاریں گے۔ …

Read More »

پاکستانی وفد کی فرانسیسی مندوب سے ملاقات، بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال سے آگاہ کیا

نیو یارک (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستانی سفارتی وفد نے اقوام متحدہ میں فرانس کے مستقل مندوب جیروم بونافون سے ملاقات کی اور زور دیا ہے کہ فرانسیسی حکومت بھارت کو جنگ بندی جاری رکھنے، سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور جامع مذاکرات کے آغاز کیلئے کردار ادا کرے۔ نجی ٹی وی جیو …

Read More »

دوران پرواز وہ چیزیں جن سے بچنا انتہائی ضروری ہے، فلائٹ اٹینڈنٹ نے مشورہ دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج) ایک تجربہ کار فلائٹ اٹینڈنٹ نے ہوائی سفر کے دوران صفائی اور جراثیم سے بچاؤ کے حوالے سے چند اہم احتیاطی تدابیر بتائی ہیں جن میں ایک خاص لباس سے پرہیز بھی شامل ہے۔ ان کے مطابق شارٹس پہن کر سفر کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ ہوائی جہاز کی نشستیں اکثر …

Read More »

مناسک حج کا آج سے آغاز، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ کیلئے روانگی شروع

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) مناسک حج کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے پہلے منیٰ پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج جمعرات کی صبح تک منیٰ میں ہی قیام کریں گے اور عبادات میں مصروف رہیں گے، عازمین حج آج رہائش گاہ سے احرام باندھنے …

Read More »

پاکستان واحد ملک نہیں جس نے انڈیا پر دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا، بلاول بھٹو

نیویارک (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک نہیں جس نے انڈیا پر اپنے ہاں دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا ہے۔ بلاول بھٹو نے منگل کے روز ایکس پر سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 2024 کی ایک ویڈیو شیئر کی جس وقت وہ وزیراعظم تھے۔ کینیڈین ٹی …

Read More »