دنیا اور آخرت کی کامیابی کس کی خدمت میں پوشیدہ ہے؟ شیخ صالح بن حمیدنے بتا دیا

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہاکہ والدین کو ناراض نہ کریں،والدین کو ناراض کرنے والا اللہ کو ناراض کرتا ہے۔

مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہاکہ دنیا اور آخرت کی کامیابی والدین کی خدمت سے ملتی ہے،اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو بلند مقام عطا فرمایا،حلال چیزوں کو اپنائیں اورحرام چیزوں سے بچیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *