سعودی اتحادی فوج کی یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی، میزائلوں کے 5 گودام تباہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی اتحادی فوج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی کرتے ہوئے میزائلوں کے 5 گودام تباہ کردئیے۔

اتحادی فوج کےترجمان کےمطابق کارروائی کامقصد حوثی ملیشیا کےخطرات کے ذرائع ختم کرنا تھا،کارروائی کے دوران بیلسٹک میزائلوں کے پانچ گودام اور میزائل داغنے والے چار لانچنگ پلیٹ فارمز تباہ کردیے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،فوجی کارروائی بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق کی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *