انقرہ (پاکستان امیج)ترک وزیرِ دفاع یشار گولر کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا حوثیوں کے ساتھ کسی قسم کی جھڑپ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے عسکری معاونت کا بنیادی مقصد ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا ہو گا۔یشار گولر نے کہا کہ دفاعی معاہدے کی پارلیمان سے منظوری سمیت …
Read More »دنیا جہان
سعودی عرب کا دفاعی نظام مضبوط، حوثیوں کے میزائل حملوں کے مقابلے میں فضائی برتری برقرار
ریاض (پاکستان امیج )یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں بیلسٹک میزائلز، ڈرونز، جدید فضائی نظاموں اور لڑاکا طیاروں کا استعمال جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ سعودی عرب جدید فضائی دفاعی نظام اور مضبوط فضائی قوت کے ذریعے اپنی اہم تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات، اسٹریٹجک دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران سعودی عرب کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں منعقدہ …
Read More »پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
استنبول(پاکستان امیج) پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔ استنبول میں آر 4 ملکوں(پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب ) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس …
Read More »ایپل کے پہلے فولڈ ایبل ‘آئی فون ڈو’ کی فروخت شروع، قیمت نے توجہ کھینچ لی
نیویارک(پاکستان امیج)اسمارٹ فونز کی دنیا میں فولڈ ایبل فونز کو کئی سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی مقبولیت اب بھی عام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں محدود ہے۔ اب ایپل نے بھی اس شعبے میں قدم رکھ دیا ہے، جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی کی آمد سے اس مخصوص مارکیٹ کو نئی وسعت مل سکتی …
Read More »سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بدھ کی صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع آرامکو …
Read More »آبنائے ہرمز کے قریب ایک ہی دن میں 7 بحری جہازوں کو نقصان
ایران (پاکستان امیج)ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ، 4 جہاز حملوں کی زد میں آکر آگ لگنے سے متاثر ہوئے، 3 بحری سرنگوں سے ٹکرا کر ناکارہ ہوگئے آبنائے ہرمز کے قریب ایک ہی رات میں 7 تیل بردار بحری جہازوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 4 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، جس …
Read More »ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے خلاف فوجی اور مالی محاذ پر اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں حل ہو جائے گا۔ تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔ …
Read More »مدینہ منورہ میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کے لیے نئی مہم کا آغاز
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب میں نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ایند ڈیویلپمنٹ اینڈ کمبیٹنگ ڈیزرٹیفکیشن (این سی وی سی) کی مدینہ منورہ شاخ نے قدرتی چراگاہوں کی بحالی کے لیے نئی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2026 کے قومی شجرکاری سیزن کے تحت بارشوں کے موسم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مدینہ منورہ …
Read More »اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات نافذ کرنے کا اعلان
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجن میں لڑکوں اور لڑکیوں کے سرکاری اسکولوں میں اگلے ہفتے سے موسم سرما کے اوقات کا اطلاق ہوگا، جس کے لیے محکمہ تعلیم نے اسکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ میں محکمہ تعلیم (جنرل ڈائریکٹوریٹ آف …
Read More »
Pakistan Image