دنیا جہان

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود انتقال کرگئیں

ریاض(پاکستان امیج) سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کے انتقال کی خبر جاری کی گئی۔ سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض …

Read More »

ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

ممبئی(پاکستان امیج امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جغرافیائی اہمیت اور پاکستان کی جوہری صلاحیت کے باعث امریکا کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے اس ضرورت کا موازنہ بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات سے کیا۔ بھارتی ٹی وی نیٹ ورک 18 کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا …

Read More »

سعودی وزیرِ دفاع کی ابوظبی میں شیخ محمد بن زاید سے اہم ملاقات

ابوظبی(پاکستان امیج)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ابوظبی کے الشاطی پیلس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے بعد، متحدہ عرب امارات کے صدر کے …

Read More »

عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف

ریاض(پاکستان امیج)سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا کر کر ان کا بڑا مسئلہ حل کردیا، مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب ان کے فون پر دستیاب ہوں گی۔ سعودی عرب نے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرادی ہیں، جن کی مدد سے مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب لوکیشن منگوانا ہوگا آسان

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی سطح پر مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے ایک اور جدید سہولت پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ایپ کے اندر ایک ایسا مخصوص بٹن یا آپشن شامل کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے صارف کسی بھی دوسرے شخص کو میسج …

Read More »

سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے، محکمہ سول ڈیفنس

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں حوثیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 3 گھروں اور 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ گزشتہ چند ماہ سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے جواب میں سعودی قیادت …

Read More »

لندن میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری، سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں بھی شامل

لندن (پاکستان امیج)لندن کے علاقے چیلسی میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نوز شریف کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حالیہ واقعے میں چیلسی کی تین مختلف سڑکوں پر کھڑی مہنگی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، وارداتیں اتوار کی رات ہوئیں۔ چوری ہونے والے ونگ مررز …

Read More »

روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد خام تیل معمولی سستا ہو گیا

روس(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد گر کر 108.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ قیمتوں میں یہ کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے متعلق متعدد مجوزہ پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے۔ …

Read More »

تھائی ملکہ ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

تھائی لینڈ(پاکستان امیج)تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکہ تھائی لینڈ نے بنکاک سے ہوکائیدو ائیرپورٹ تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ ملکہ سوتھیدا بین الاقوامی آئس ہاکی …

Read More »

ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار کو ریسکیو کر لیا گیا

استنبول (پاکستان ا میج )ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتِ حال ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول میں شدید بارش …

Read More »