دنیا جہان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی بیرول 91 ڈالر کی سطح پر

نیویارک(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ روس سے ڈیزل کی اضافی فراہمی کی توقعات ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.54 ڈالر یعنی 1.47 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ …

Read More »

ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق اتوار کو ایئرپورٹ کو ایک نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے …

Read More »

سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے پر بات کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت پر حملوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے مہلک حملے کی مذمت کی اور …

Read More »

ریاض ایئرپورٹ پر سیکڑوں پروازیں منسوخ، دیگر ایئرپورٹس بھی متاثر

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا جہاں دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد طیاروں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو ریاض ایئرپورٹ سے طے شدہ 750 پروازوں میں سے 446 منسوخ ہوئیں۔ …

Read More »

ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا جوابی کارروائی کا اعلان

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ روز ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق حملے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہری متاثر ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سعودی عرب کے …

Read More »

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل ہے، چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس

سعودی عرب (پاکستان امیج)حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل ہے، چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام میں جمعے کا خطبہ دیتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت ایک ناقابلِ عبور سرخ …

Read More »

‘وزیرِ اعظم امبانی’: ایلون مسک کا مودی پر طنز؛ بھارت میں اسٹار لنک پر تنازع کی اصل کہانی

نئی دہلی (پاکستان امیج)ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کو طنزیہ طور پر ’پرائم منسٹر امبانی‘ کہہ کر مخاطب کرنے کے بعد ایلون مسک اور نریندر مودی کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اسٹار لنک کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ٹیکنالوجی و مواصلاتی مارکیٹ کے درمیان کشیدگی اس وقت ایک شدید سفارتی اور سیاسی تنازع کی شکل …

Read More »

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں کی حمایت کر دی

نیویارک(پاکستان امیج)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی ضروری ہو جاتا ہے، جب چھوٹی …

Read More »

کنگ خالد ایئرپورت پر حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق، طیارہ تباہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق کنگ خالد ایئرپورت پر دو حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ تباہ ہوا جس میں 2 مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔ اعلامیے کے مطابق پہلا حملہ ایئرپورٹ کی تنصیبات پر اور دوسرا حملہ ایک طیارے پر کیا گیا، ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ تباہ ہوا جس …

Read More »

امن کا نوبیل انعام 2026، جنوبی افریقی جج ناوی پلّے کے نام

جنوبی افریقہ(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کی معروف جج ناوانتھیم ناوی پلے کو بین الاقوامی قانون اور امن کے فروغ کے لیے خدمات انجام دینے پر 2026 کے نوبیل امن انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق ان کی زندگی انسانی حقوق کے دفاع اور بین الاقوامی سطح پر انصاف کے قیام کی کوششوں سے عبارت ہے۔ …

Read More »