دنیا جہان

پاکستان اور سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی اور حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق، مشرق وسطیٰ سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس …

Read More »

اینڈرائیڈ فون سے اب کمپیوٹر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کرنا بھی ممکن ہوگا

نیویارک(پاکستان امیج)مائیکرو سافٹ کی ایپ ’لنک ٹو ونڈوز‘ میں نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، جن کی مدد سے صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون کے ذریعے دور بیٹھے ونڈوز کمپیوٹر کو بند یا دوبارہ شروع کرسکیں گے۔ اس سے قبل یہ ایپ فون اور کمپیوٹر کو آپس میں منسلک کرکے کالز، پیغامات، تصاویر اور فائلز کی منتقلی سمیت مختلف کاموں …

Read More »

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکانات مسترد کردیے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے طاقتور ترین غیر جوہری بم کے ممکنہ استعمال سمیت نئے حملوں کے منصوبوں پر غور کرچکا ہے۔ ٹرمپ …

Read More »

روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن(پاکستان امیج) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی اس ’پراسرار خاتون‘ کی شکل و صورت نے سوشل میڈیا صارفین کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ خاتون سرخ لباس میں ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ان کے چہرے کے تاثرات، …

Read More »

دلخراش واقعہ، عمرہ پر گئے پاکستانی خاندان کی گاڑی کو حادثہ، باپ 2 بیٹوں ڈاکٹر اور انجنیئر سمیت جاں بحق

سعودی عرب(پاکستان امیج)حجاز مقدس میں مکہ سے مدینہ جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کا ٹریفک حادثہ پیش آ گیا، جس کے نتیجے میں پنجاب کے شہر عارف والا سے تعلق رکھنے والے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ سعودی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حجاز مقدس سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات کو ’اعتدال پسندانہ‘ قرار دے دیا، نئے معاشی خطرات کی بھی نشاندہی

واشنگٹن(پاکستان امیج)عالمی بینک نے پاکستان میں جاری کروڑوں ڈالرز کے معاشی و ترقیاتی پروگراموں کو ’اعتدال پسندانہ اطمینان بخش‘ قرار دیتے ہوئے گورننس اور ٹیکس اصلاحات کے راستے میں اہم رکاوٹوں اور خطرات سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن میں قائم عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے تقریباً 670 ملین ڈالرز مالیت کے 2 بڑے قرض پروگراموں کی کارکردگی کا جائزہ …

Read More »

سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114 پروازیں منسوخ یا غیر فعال رپورٹ ہوئیں، جبکہ 77 پروازیں تاخیر کا شکار بھی رہیں۔ ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے …

Read More »

سعودی عرب کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی مدد لینے سے انکار، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی مہم میں اسرائیل کی شمولیت کی کوشش مسترد کردی ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی اخبار ہاریتز نے ایک نامعلوم سفارتی ذریعے کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے سعودی عرب کو فوجی تعاون کی پیشکش میں دلچسپی دلانے اور اس حوالے سے ریاض کی منظوری …

Read More »

ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے: ترک صدر

استنبول (پاکستان امیج)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی …

Read More »

او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان

نیویارک(پاکستان امیج)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے جنوبی علاقوں کو نشانہ بنانا …

Read More »