لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں بڑے روڈ پراجیکٹس کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملتان وہاڑی روڈ کو صوبے کی پہلی ڈسٹ فری سڑک قرار دیتے ہوئے اس کی بروقت اور معیاری تکمیل کی ہدایت کی گئی جبکہ لاہور رنگ روڈ ایس ایل فور، سیالکوٹ رنگ روڈ فیز اور تھل ایکسپریس …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 494پوائنٹس کی سطح پر آگیا، بعد ازاں ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 663پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ …
Read More »فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار، معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل کی توثیق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی معیشت اصلاحات، استحکام اور پائیدار ترقی سے بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا واضح ثبوت فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار رکھنا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار رکھتے ہوئے آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فچ …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پی ایس ایکس میں 4795 پوائنٹس کی گراوٹ سے مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 62 ہزار 396 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں مندی …
Read More »ہنگو؛ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)ہنگو کے تھانہ ٹل کے علاقے چھپری وزیرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے دوران پولیو ڈیوٹی پر اہلکار شہید ہوگیا اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ کے بعد مزید نفری روانہ کی گئی، پولیس اور حـمـلہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا …
Read More »تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 103 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل …
Read More »امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا، فیصلہ کرے کہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟ ایرانی سپیکر
تہران (پاکستان امیج) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں؟ میں ان مذاکرات کے عمل میں سہولت فراہم کرنے کے لیے دوست اور برادر ملک پاکستان کی کوششوں …
Read More »مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے مذاکرات کی میزبانی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے …
Read More »فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکا مذاکرات کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں نائب وزیر اعظم …
Read More »
Pakistan Image