اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری طویل اور اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈیل کے واپس جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک مختصر پریس بریفنگ دیتے ہوئے جے …
Read More »#ٹرینڈنگ
اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں عارضی جنگ بندی اور اس کے بعد فریقین کے مذاکرات کی میز پر آنے …
Read More »امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔ امریکی وفد کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس …
Read More »وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اجلاس 13 سے 18 اپریل تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوں گے۔ وزیر …
Read More »پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کا دن قومی جذبے سے منا …
Read More »دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین طویل مشاورت اور اتفاقِ رائے …
Read More »وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پر بات چیت کی گئی جبکہ جنگ بندی کا خیر مقدم بھی کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات پر بھی …
Read More »پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کےلیے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے سروس لانگ مارچ ٹائرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین جن یانگ شینگ (Jin Yongsheng) کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، حکومت پاکستان ایک پائیدار، شفاف …
Read More »صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ کسی …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی …
Read More »
Pakistan Image