گوادر+سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ایک منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا۔ ریسکیو حکام …
Read More »#ٹرینڈنگ
بجلی کے شعبے میں 800 ارب روپے کی منفی ایکویٹی، سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی …
Read More »شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں کم گیس پریشر اور عدم دستیابی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سخت اظہار برہمی
کوئٹہ (پاکستان امیج)شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں کم گیس پریشر اور عدم دستیابی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سخت اظہار برہمی پی پی ایل اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو عوام کی تکلیف کم کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی …
Read More »ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، پولیس کی بروقت اور …
Read More »پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا۔ آڈٹ میں پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، طیاروں کی انسپکشن، پی آئی اے کے پائلٹس کا ریکارڈ ٹریننگ کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ائیر نیوی گیشن ریکارڈ، عالمی اداروں کے …
Read More »کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ 50 میٹر ہونے سے موٹروے ایم نائن پر گاڑیوں کی آمدورفت اور کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جبکہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، گلزار ہجری اسکیم 33، جامعتہ الرشید احسن …
Read More »کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تھیں جب کہ رواں مالی سال …
Read More »کراچی سے شکار کیلیے جانیوالے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے
کراچی(پاکستان امیج)کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے کراچی سے گئے تھے۔ حادثے کا پتا چلتے …
Read More »سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج)سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2 …
Read More »بھارتی ایما پر دہشت گرد ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، کور کمانڈر کوئٹہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر تاجروں، اساتذہ، معززین اور نوجوانوں سمیت مقامی سٹیک ہولڈرز سے ملے، بسیمہ کی مقامی …
Read More »
Pakistan Image