#ٹرینڈنگ

سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثہ، 16 افراد جاں بحق

راولپنڈی(پاکستان امیج)سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلہ کے قریب مسافر وین کھڑی بس کے پیچھے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق …

Read More »

مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج)دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب تمام عازمین منیٰ میں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3600 پوائنٹس کی شاندار تیزی سے کاروبار کا آغاز

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا آغاز شاندار تیزی کے ساتھ ہوا ہے۔ پیر کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 3611 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 71 ہزار 456 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے نتیجے …

Read More »

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

کوئٹہ (پاکستان امیج ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک ہولناک دھماکہ ہوا، جس میں عید کی چھٹیاں منانے گھروں کو جانے والے شہریوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا، اس بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں …

Read More »

کوئٹہ؛ شٹل ٹرین کے قریب خوفناک دھماکا، 15 مسافر شدید زخمی، 8 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ(پاکستان امیج)چمن پھاٹک کے قریب شٹل ٹرین کے گزرتے وقت زوردار دھماکے کے باعث اب تک 15 مسافر زخمی ہوگئے جبکہ 8 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، دھماکے سے ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی جبکہ قرب و جوار میں عمارتوں کے شیشے …

Read More »

شہباز شریف نے امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر اینے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے واضح کیا کہ وہ خلوص نیت کے ساتھ امن کوششوں کا حصہ بنا رہے گا اور امید ظاہر کی کہ مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی جلد کی جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں امن کوششوں کے …

Read More »

امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا، ایران اور خلیجی ممالک …

Read More »

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بی ٹو بی معاہدات میں تیزی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن ہوگئے۔ پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل المدتی تعاون کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ایس آئی ایف سی نے چینی اور پاکستانی اداروں …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات، کشیدگی میں کمی پرگفتگو

تہران (پاکستان امیج )پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں …

Read More »

حکومت نے 2 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کردیا۔ لائٹ ڈیزل 1 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگاکردیا گیا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 54 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔ مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی …

Read More »