#ٹرینڈنگ

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان میں انتخابات کا سیاسی دنگل سج گیا، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت گلگت بلتستان پہنچ گئی، بلاول بھٹو زرداری آج شگر میں جسلے سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر، عابد شیر …

Read More »

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا

ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلی سے متعلق خبروں پر بحث کے دوران اماراتی حلقوں نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی فرد کے خلاف کارروائی مذہب، مسلک یا نسل کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف قانون اور سکیورٹی ضوابط کے تحت کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی …

Read More »

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ سے متعلق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے جس کے تحت آئی ایم ایف نے حکومت کو جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کا حجم 15.1 ٹریلین سے بڑھا کر …

Read More »

ایران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور نہ خریدنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے جسے انہوں نے جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ …

Read More »

آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ برسوں میں سب سے بڑی تبدیلی کے دہانے پرکھڑی ہے جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈگاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی آمد روایتی پٹرول گاڑیوں کی جگہ لینے کی جانب اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے جانے کاامکان ہے جن میں …

Read More »

جدید زرعی نظام متعارف، جی پی آئی نے کسانوں کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)جی پی آئی نے زرعی شعبے کی ترقی اور کسانوں کی سہولت کاری کو نئی جہت دی۔ جدید زرعی ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اسمارٹ فارمنگ کے فروغ سے کسانوں کو سہولیات فراہم کی گئیں۔ لِمز پاکستان، سیٹلائٹ نگرانی اور جدید زرعی رہنمائی کے نظام سے کاشتکاروں کی استعداد اور پیداوار میں بہتری آئی۔ جی پی آئی کی معاونت …

Read More »

امریکا کا آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑنے والے جہاز پر میزائل حملہ

امریکہ (پاکستان امیج)امریکی فوج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑتے ہوئے ایران جانے والے بحری جہاز کو ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فورسزن نے ایران کی بندرگاہ کی طرف جانے کی کوشش کرنے والے گیمبیا کے جہاز کو ناکارہ بنا دیا …

Read More »

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا مسودہ واپس بھیج دیا، اہم شقوں میں بڑی تبدیلی مانگ لی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایگزیوس سے گفتگو کرنے والے ایک امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدہ …

Read More »

فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستام امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے …

Read More »

بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)مکتہ المکرمہ میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان جمع ہوئے جہاں انہوں نے خطبہ حج سُنا۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج عرفات کے میدان میں جمع ہوئے جہاں شیخ ڈاکٹر علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی نے خطبہ حج دیا۔ اللہ کی حمدوثنا اور رسول صلہ اللہ علیہ وسلم پر درودوشریف کے بعد ان کا …

Read More »