تہران (پاکستان امیج)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق عباس عراقچی نے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں مؤقف اختیار کیا کہ امریکا ماضی …
Read More »#ٹرینڈنگ
حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے لیے موزوں ریگولیٹری تجاویز کا جامع خاکہ پیش کیا۔ وفد …
Read More »پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام
پشاور(پاکستان امیج)بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود گل زمان مسجد، بنوں میرانشاہ روڈ کے قریب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بم نصب ہونے کی اطلاع ملتے …
Read More »عیدالاضحیٰ: گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے ویجلینس اسکواڈ قائم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کو ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں …
Read More »ایران پر حملے کیلیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا، پاکستان کی دوٹوک تردید
اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی کہ امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے کے کسی مطالبہ سے …
Read More »ایران امریکا تنازع پر پاکستانی سفارتی رابطے جاری، عسکری و سول قیادت متحرک
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران امریکا تنازع پر پاکستان کے سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران عسکری و سول قیادت مستقل طور پر متحرک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی اقدامات اس ہفتے بھی جاری رہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر …
Read More »وزیراعظم سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ملاقات کے …
Read More »بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بل اور سبسڈی سے متعلق غیر مصدقہ معلومات اور جعلی مواد مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جا رہا ہے، جس …
Read More »پاکستانی افسران کا ڈیٹا غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ بے نقاب، 4 کارندے گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی افسران کا اہم ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ساؤتھ پاکستان سے ایک گینگ کو گرفتار کیا گیا ہے جو پاکستان کے اہم افسران کا ڈیٹا فروخت …
Read More »عوام پر نیا بوجھ، ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو …
Read More »
Pakistan Image