اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں نہیں چھپائی جا سکتیں اور تمام فہرستیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی ہوں گی۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے حکم دیا کہ تمام سرکاری محکموں، خود مختار اداروں اور کارپوریشنز کی سینیارٹی …
Read More »#ٹرینڈنگ
آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن نے اپنے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران پاکستان کے معاشی اصلاحاتی ایجنڈے اور مالی سال 2027 کے بجٹ کی تیاریوں پر …
Read More »وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف نے ناشتے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان …
Read More »چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ایران سے واضح اور قابلِ قبول ردعمل چاہتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ …
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، صدر زرداری اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
اسلام آباد(پاکستان امیج)آصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین …
Read More »ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان
تہران(پاکستان امیج)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔ ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کی ہے اور خطے میں …
Read More »پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران (پاکستان امیج)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے دوران اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران بنیادی طور پر اپنے حقوق کا …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر …
Read More »قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر وفد کا استقبال کیا، اسپیکر کی جانب سے چینی وفد کو خوش آمدید …
Read More »مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم نے بیت المال …
Read More »
Pakistan Image