اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈہرکی میں ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ ماہ کنوئیں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت میں 520 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 55900 …
Read More »کراچی؛ ڈکیتی میں مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ قتل، ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کراچی(پاکستان امیج) نیو کراچی کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیکٹر الیون ڈی ، 5 نمبر فیض عطار مسجد کے قریب نجی بینک کے باہر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا ، …
Read More »شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کردی
راولپنڈی(پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 9 مئی کے واقعات کی درج …
Read More »حکومت ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبوں پر پیش رفت میں ناکام
اسلام آباد(پاکستان امیج) ورلڈ بینک کی جانب سے اسپانسر کیے جانے والے6.7 ارب ڈالر مالیت کے نصف سے زائد وفاقی منصوبوں پر پیش رفت غیر تسلی بخش ہے جب کہ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں ان منصوبوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں پر پیش رفت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے …
Read More »حالیہ بارشوں سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس کافی نیچے آگیا
لاہور(پاکستان امیج) حالیہ بارشوں کے بعد لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کافی نیچے آگیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی میں اے کیو آئی 184ریکارڈ کیا گیا جبکہ شاہین ویلز فیز ٹو اور لاہور فیصل آباد بائی پاس روڈ …
Read More »لاہور؛ گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
لاہور(پاکستان امیج)ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 زخمی افراد دم توڑ گئے، تمام افراد کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ایوی سینا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا …
Read More »اوآئی سی کا اجلاس؛ سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانے کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
ریاض(پاکستان امیج) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے، سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانےکی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس موقع پر انوار الحق …
Read More »اشتعال انگیز گفتگو؛ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔ اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی، جس میں عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے مریم اورنگزیب کے …
Read More »اماراتی ریئل سٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان، خوشخبری آگئی
کراچی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کی کمپنی المیر ریئل سٹیٹ بروکریج دبئی کے …
Read More »
Pakistan Image