اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے رواں مالی سال کے اختتام تک 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائیں گے، جبکہ بجٹ خسارہ اور سودی ادائیگیاں بھی بجٹ تخمینوں سے بڑھ جائیں گی۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بجٹ کے غیر حقیقی اعداد وشمار کی …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق
کوئٹہ(پاکستان امیج)پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر …
Read More »آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
کراچی(پاکستان امیج) سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ چارلس کے یوم پیدائش کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام …
Read More »آشیانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے شہبازشریف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
لاہور(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ اقبال …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے کہا کہ جرم پر ابھارنے ، جرم کی سازش …
Read More »ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے …
Read More »ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ریلوے مسافر ریلیف سے محروم
لاہور(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ریلویز مسافروں کو ریلیف نہ مل سکا،ڈیزل کی6 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کے باوجود ریلویز کے مسافر ٹرینوں کے کرایے برقرار ہیں۔ 30 ستمبر سے 15 نومبر 2023 کے درمیان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 32روپے 47پیسے کمی ہوئی۔ 45روز میں …
Read More »عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل
راولپنڈی(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے معطل ہوگئی۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، وکلا کی ٹیم، بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم، ایف آئی اے ٹیم اور پراسیکیوٹرز عدالت پہنچے۔ علاوہ ازیں شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک، ان کی …
Read More »شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب
راولپنڈی(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی پنجاب میں اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ایک …
Read More »
Pakistan Image