اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے۔ ٹرائل کورٹ نے عدم …
Read More »#ٹرینڈنگ
اسموگ کا راج؛ باغوں کا شہر فضائی آلودگی میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر
لاہور(پاکستان امیج) باغوں کے شہر میں حکومتی اقدامات کے باوجود اسموگ کا راج قائم ہے، جس کے نتیجے میں جمعہ کے روز لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ائرکوالٹی انڈیکس 356 ریکارڈ کیا گیا۔ فیز 8-ڈی ایچ اے میں 457 ، لاہور امریکن سکول 356،کینٹ پولو گراؤنڈ 488، …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس عبور کرکے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں رواں ہفتے تیزی کا رجحان جاری رہا، جس کا تسلسل آج جمعہ کے روز بھی برقرار ہے جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو پی ایس ایکس …
Read More »ذاتی مقاصد کے لیے مایوسی پیدا کرنے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی، پاک فوج
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ …
Read More »مونس الہٰی کی واپسی کیلیے نگراں حکومت کا انٹرپول سے رابطہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لیے نگراں حکومت نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی واپسی کے لیے انٹرپول حکام سے رابطہ کیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات کی تمام تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مونس الہٰی کی گرفتاری کے …
Read More »سیاست کیلیے جھوٹ نہیں بولتا، سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی، نواز شریف
مری(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔ سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کرکے …
Read More »نیپرا نے این ٹی ڈی سی کا سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی جانب سے جمع کرائے گئے سرمایہ کاری پلان کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا، بدھ کو عوامی سماعت کے موقع پر نیپرا نے کہا کہ سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ کیوں کہ اس میں ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا …
Read More »سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری، خالد یوسف عدالت …
Read More »آپ کو کس نے بلایا ہے، پیچھے جا کر بیٹھ جائیں؛ سپریم کورٹ ایف آئی اےتفتیشی کے بغیر نوٹس پیش ہونے پر برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ایف آئی اے تفتیشی کے بغیر نوٹس پیش ہونے پر برہم ہو گئی، جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ آپ کو کس نے بلایا ہے، پیچھے جا کر بیٹھ جائیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »لاپتہ افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر 29نومبر کو وزیراعظم کو طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ بھی پیش ہوں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آبا دہائیکورٹ کے جسٹس …
Read More »
Pakistan Image