#ٹرینڈنگ

پٹرول کی قیمت میں 7 روپے ڈیزل میں 6 روپے لیٹر کمی متوقع

لاہور / اسلام آباد(پاکستان امیج) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی جانے والی سمری میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان …

Read More »

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز؛ نہ چارج صحیح فریم ہوا نہ نیب کو پتہ تھا شواہد کیا ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام اآباد(پاکستان امیج)ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیے کہ …

Read More »

وہ ملک بے وقوف ہیں جہاں سالہا سال کرنسی ایک ہی ریٹ پر رہتی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کے قائد ایوان اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں مافیا موجود ہیں جو مشکل حالات پیدا کرتی ہیں، وہ ملک بے وقوف ہیں جہاں سالوں سال کرنسی ایک ہی ریٹ پر رہتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

بشریٰ بی بی کو ہراساں کر کے عمران خان کو پیچھے ہٹانا ممکن نہیں، تحریک انصاف

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سابق خاتون اوّل بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کے باہر ’ہراساں‘ کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال، تنظیمی سرگرمیوں، تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان کیخلاف جبر و فسطائیت کے جاری سلسلے …

Read More »

آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پرتبادلہ خیال

راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون، علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا۔ …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سعودی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (پاکستان امیج)رائل سعودی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ …

Read More »

عمران خان مقدمات کے باعث جیل میں ہیں، ہمارا لینا دینا نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی شکایت پر کہ پارٹی چیئرمین ضمیر کے قیدی ہیں پر سرد مہری دکھاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ سائفر سمیت مختلف مقدمات کے باعث جیل میں ہیں ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی طرف سے 24نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر موقف دیتے ہوئے الیکشن کمشن کا تحریک …

Read More »

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے مگر مارکیٹ …

Read More »

ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی انعام وزیر نے ایکسپریس کو بتایا کہ خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انڈونیشیا سے ویجیٹیبل آئل اور اس کی مصنوعات کی درآمدات میں انڈر انوائسنگ کی جا رہی ہے جس پر ڈائریکٹوریٹ …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ تخمینے سے 8 ارب ڈالر کم ہے، یاد رہے کہ چار ماہ …

Read More »