#ٹرینڈنگ

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلنڈردھماکا، 3افراد جاں بحق، 9زخمی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے،دھماکے سے متاثرہ عمارت گر گئی جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے باعث اطراف کی 3عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے،تینوں متاثرہ عمارتوں کو خالی کرایا جارہاہے،کوشش کی جارہی …

Read More »

نوازشریف کا اقتدار میں آنے کے بعد کراچی سے حیدرآباد موٹروے بنانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں نظر کھا گئی، ہم خود بھی اپنے ساتھ شائد مخلص نہیں جتنا ہمیں ہونا چاہیے ، یہ بات بالکل صحیح ہے ، ناانصافیاں اتنی بڑی ہوتی ہے اور ہم خاموشی سے سہہ جاتے ہیں، تو کسی کو پوچھنا چاہیے تھا کہ صبح وزیراعظم ہے تو رات کو ہائی جیکر کیسے بن …

Read More »

مراد سعید ،حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد(پاکستان امیج) نومئی کے واقعات میں ملوث مراد سعید اور حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردئیے گئے۔ حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ پولیس کی درخواست پر بلاک کیے گئے۔ مراد سعید، اعظم سواتی ، حماد اظہر، علی امین گنڈا پور، مسرت جمشید …

Read More »

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ یاد رہے ملک میں …

Read More »

جو 3 بار وزیراعظم بن کر فیل ہو چکا ہو وہ چوتھی مرتبہ کیا تیر مارے گا: بلاول

تیمر گرہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ رائیونڈ کا وزیراعظم چاہتا ہے اسے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا جائے، جو 3 بار وزیراعظم بن کر فیل ہو چکا ہو وہ چوتھی مرتبہ کیا تیر مارے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تیمر گرہ میں بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ٹیکسز اضافہ؛ 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی

اسلام آباد(پاکستان امیج) ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی۔ سگریٹ نوشی پر قابو پانے کے لیے کام کرنے والے محققین اور ماہرین کے نیٹ ورک کیپٹل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں146 فیصد اضافہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔ …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں جج ملک اعجاز آصف کے روبرو پراسیکیوٹرز، …

Read More »

پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم

کراچی(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور تمام پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ جمعے کے روز کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے سوال و جواب کی ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ زندگی کو بامقصد بنانے اور روشن مستقبل …

Read More »

پیاز، انڈے، دالیں اور بجلی مزید مہنگی ہوگئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں دو ہفتے کے دوران معمولی کمی کے بعد پھر سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا ہےجس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ …

Read More »